قرآن 37:97 — ترتیب دینے والے(الصافات)
انہوں نے کہا، "چلوہم ایک عظیم آگ تعیار کریں ، اور اسے کو اس میں پھینک ڈالیں ۔"
[37:96] "جب خدا نے تمہیں پیدا کیا ہے ،اور سب کچھ جسے تم بناتے ہو!"
[37:98] انہوں نے اس کے خلاف چال سازی کی، لیکن ہم نے انہیں شکست پزیر بنا دیا۔