Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:98 — ترتیب دینے والے(الصافات)

انہوں نے اس کے خلاف چال سازی کی، لیکن ہم نے انہیں شکست پزیر بنا دیا۔

[37:97] انہوں نے کہا، "چلوہم ایک عظیم آگ تعیار کریں ، اور اسے کو اس میں پھینک ڈالیں ۔"

[37:99] اس نےکہا "میں اپنے رب کے پاس جا رہا ہوں ، وہ میری رہنمائی کرے گا۔"