Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:10 — ص(صاد)

کیاوہ آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان ہر چیز کی بادشاہت کے مالک ہیں؟ انہیں خود اپنی مدد کرلینے دو۔

[38:9] کیا یہ تمہارے پروردگار کی رحمت کے خزانوں کے مالک ہیں، قادرِمطلق، عطا کرنے والا۔

[38:11] اس کے بجائے، جو کوئی طاقتیں بھی یہ جمع کر سکتیں ہیں — یہاں تک کہ اگر ان کی تمام جماعتوں آپس میں متحد بھی ہو جائیں — شکست یاب ہو جائیں گی۔