قرآن 38:11 — ص(صاد)
اس کے بجائے، جو کوئی طاقتیں بھی یہ جمع کر سکتیں ہیں — یہاں تک کہ اگر ان کی تمام جماعتوں آپس میں متحد بھی ہو جائیں — شکست یاب ہو جائیں گی۔
[38:10] کیاوہ آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان ہر چیز کی بادشاہت کے مالک ہیں؟ انہیں خود اپنی مدد کرلینے دو۔
[38:12] ان سے پہلے کفر کرنے والی نوح، عاد ، اور طاقتور فرعون کی قوم تھی ۔