Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:12 — ص(صاد)

ان سے پہلے کفر کرنے والی نوح، عاد ، اور طاقتور فرعون کی قوم تھی ۔

[38:11] اس کے بجائے، جو کوئی طاقتیں بھی یہ جمع کر سکتیں ہیں — یہاں تک کہ اگر ان کی تمام جماعتوں آپس میں متحد بھی ہو جائیں — شکست یاب ہو جائیں گی۔

[38:13] اس کے علاوہ ،لوط کی قوم،ثمود، ( مدین کے)جنگلات میں رہنے والے لوگ؛ یہ مخالفین تھے ۔