Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:13 — ص(صاد)

اس کے علاوہ ،لوط کی قوم،ثمود، ( مدین کے)جنگلات میں رہنے والے لوگ؛ یہ مخالفین تھے ۔

[38:12] ان سے پہلے کفر کرنے والی نوح، عاد ، اور طاقتور فرعون کی قوم تھی ۔

[38:14] ان میں سے ہر ایک نے پیغمبرپر یقین نہیں کیا ، اور لہٰذا، میرا بدلہ ناگزیر تھا ۔