Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:23 — ص(صاد)

إِنَّ هٰذا أَخى لَهُ تِسعٌ وَتِسعونَ نَعجَةً وَلِىَ نَعجَةٌ وٰحِدَةٌ فَقالَ أَكفِلنيها وَعَزَّنى فِى الخِطابِ

"میرا یہ بھائی نناوے * بھیڑوں کا مالک ہے، جبکہ میں ایک کامالک ہوں ۔یہ میری بھیڑ کو اپنی کےساتھ ملاناچاہتا ہے، اور مجھ پر دباؤ ڈالتا چلا جا رہا ہے ۔"

[38:22] جب وہ اپنے کمرے میں داخل ہوئے، وہ چونک گیا ۔ انہوں نے کہا، "کوئی خوف نہیں کرو ۔ ہم ایک دوسرے کے ساتھ تنازہ کر رہے ہیں، اور ہم تمہارے منصفانہ فیصلہ طلب کر رہے ہیں ۔ ہم پر زیادتی نہ کرتا اور ہماری ہدایت کرنا سیدھے راستے کی طرف ۔

[38:24] اس نے کہا کہ، " یہ تمہارے ساتھ ناانصافی کر رہا ہے تمہیں تمہاری بھیڑ کو اپنی کےسے ملانے کا کہہ کر ۔ زیادہ تر لوگ جو اپنی املاک کا امتزاج کرتے ہیں ایک دوسرے کے ساتھ نا انصافی کا برتائو کرتے ہیں، سوائے ان کے جو ایمان لائے اور نیکو کاری کے کام کرتے ہیں ، اور وہ بہت ہی کم ہیں۔" اس کے بعد، داؤد نےسوچا کیا اس کا فیصلہ صحیح تھا۔ اُس نے خیال کیا کہ ہم اس کی آزمائش کررہے تھے ۔پھر اس نے اپنے پروردگار سے مغفرت کی التجاء کی، رکوع میں جھکا، اور توبہ کی۔*