Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:30 — ص(صاد)

داؤد کو ہم نے سلیمان عطا کیا؛ ایک اچھا اور فرمانبردار بندہ۔

[38:29] یہ ایک آسمانی کتاب ہے جسےہم نےتم پر نازل کیا ہے کہ، جو مقدس ہے — شایدیہ اس کی آیتوں پر غور کریں۔وہ جو عقل رکھتے ہیں نصیحت حاصل کریں گے۔

[38:31] ایک دن وہ خوبصورت گھوڑوں میں محو ہو گیا ، یہاں تک کہ رات ہو گئی۔