Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:29 — ص(صاد)

یہ ایک آسمانی کتاب ہے جسےہم نےتم پر نازل کیا ہے کہ، جو مقدس ہے — شایدیہ اس کی آیتوں پر غور کریں۔وہ جو عقل رکھتے ہیں نصیحت حاصل کریں گے۔

[38:28] کیاہم ان کے ساتھ جو ایمان لائے اور ایک نیک زندگی گزاری ویسا ہی سلوک کریں جیسا کہ اُن کے ساتھ کرتے ہیں جو زمین پر برائی کا ارتکاب کریں ؟ کیا ہم نیکوکاروں کے ساتھ ویسا ہی سلوک کریں جیسا کہ ہم ظالموں کے ساتھ کرتے ہیں؟

[38:30] داؤد کو ہم نے سلیمان عطا کیا؛ ایک اچھا اور فرمانبردار بندہ۔