Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:39 — ص(صاد)

"یہ تمہارے لئے ہمارا رزق ہے؛ تم چاہو تو سخاوت سےدو، یا روکے رکھو، بلا حد کے ۔"

[38:38] دوسروں کو ہم نےاس کے اختیار میں کر ڈالا تھا ۔

[38:40] وہ ہمارے ساتھ ایک باعزت عہدے کا مستحق ہواہے، اور ایک حَسین ٹھکانا ۔