Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:40 — ص(صاد)

وہ ہمارے ساتھ ایک باعزت عہدے کا مستحق ہواہے، اور ایک حَسین ٹھکانا ۔

[38:39] "یہ تمہارے لئے ہمارا رزق ہے؛ تم چاہو تو سخاوت سےدو، یا روکے رکھو، بلا حد کے ۔"

[38:41] ہمارے بندے ایوب کو یاد کرو: اس نے اپنے پروردگار کو پُکارا، "شیطان نے مجھے سختی اور تکلیف میں مبتلا کیاہے۔"