Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:41 — ص(صاد)

ہمارے بندے ایوب کو یاد کرو: اس نے اپنے پروردگار کو پُکارا، "شیطان نے مجھے سختی اور تکلیف میں مبتلا کیاہے۔"

[38:40] وہ ہمارے ساتھ ایک باعزت عہدے کا مستحق ہواہے، اور ایک حَسین ٹھکانا ۔

[38:42] "اپنے پاؤں کو زمین پر مارو، ایک چشمہ تمہیں شفا اور مشروب دےگا۔"