قرآن 38:42 — ص(صاد)
"اپنے پاؤں کو زمین پر مارو، ایک چشمہ تمہیں شفا اور مشروب دےگا۔"
[38:41] ہمارے بندے ایوب کو یاد کرو: اس نے اپنے پروردگار کو پُکارا، "شیطان نے مجھے سختی اور تکلیف میں مبتلا کیاہے۔"
[38:43] ہم نے اس کے لئے اس کے خاندان کو بحال کیا؛ اس سے دُگنا۔ اسی طرح ہےہمارے رحمت؛ عقل والوں کے لئےایک نصیحت۔