قرآن 38:44 — ص(صاد)
"اب تم زمین پر سفر کرنا اور پیغام کی تبلیغ کرنا، اپنے عہد کو پورا کرنے کے لئے ۔" ہم نے اسےثابت قدم پایا ! کیا ہی اچھا بندہ! وہ فرمانبردار تھا ۔
[38:43] ہم نے اس کے لئے اس کے خاندان کو بحال کیا؛ اس سے دُگنا۔ اسی طرح ہےہمارے رحمت؛ عقل والوں کے لئےایک نصیحت۔
[38:45] ہمارے بندوں ابراہیم ، اصحاق اور یعقوب کو بھی یاد کرو ۔ وہ با تدبیرتھے، اور بصیرت رکھتےتھے ۔