Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:45 — ص(صاد)

ہمارے بندوں ابراہیم ، اصحاق اور یعقوب کو بھی یاد کرو ۔ وہ با تدبیرتھے، اور بصیرت رکھتےتھے ۔

[38:44] "اب تم زمین پر سفر کرنا اور پیغام کی تبلیغ کرنا، اپنے عہد کو پورا کرنے کے لئے ۔" ہم نے اسےثابت قدم پایا ! کیا ہی اچھا بندہ! وہ فرمانبردار تھا ۔

[38:46] ہم نے انہیں ایک عظیم نعمت عطا کی تھی: آخرت کا شعور ۔