قرآن 38:46 — ص(صاد)
ہم نے انہیں ایک عظیم نعمت عطا کی تھی: آخرت کا شعور ۔
[38:45] ہمارے بندوں ابراہیم ، اصحاق اور یعقوب کو بھی یاد کرو ۔ وہ با تدبیرتھے، اور بصیرت رکھتےتھے ۔
[38:47] ان کا انتخاب کیا گیا تھا، کیونکہ وہ سب سے زیادہ نیکوکاروں میں سے تھے ۔