Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:49 — ص(صاد)

یہ ایک یاد دہانی ہے؛ نیکوکار ایک شاندار منزل کے مستحق ہو چکےہیں ۔

[38:48] اسماعیل ، الیاس اور ذو الکفل کویاد کرو؛ سب سے زیادہ نیکوکاروں میں سے ۔

[38:50] ادن کے باغات ان کے لیے اپنےدروازے کھول دیں گے۔