Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:60 — ص(صاد)

نئے آنے والے جواب دیں گے، "اور نہ ہی تمہارا خیر مقدم کیا جاتا ہے ۔ تم ہی تو ہو جو ہم سے پہلے آئے تھے اور ہمیں گمراہ کیا تھا ۔ لہذا، اس دکھی اختتام کو جھیلو۔"

[38:59] "یہ ایک گروہ ہے جسے تمہارےساتھ جہنم میں پھینک دیا جائے گا" ۔ ان کا خیر مقدم نہیں کیا جائے گا (جہنم کے رہائشیوں کی طرف سے) ۔ وہ جہنم کی آگ میں جلنے کے مستحق ہو چکے ہیں ۔

[38:61] وہ یہ بھی کہیں گے ، "اے ہمارے پروردگار، یہی ہیں جنہوں نے اس کے اندر ہماری رہبری کی؛ ان کے لئے جہنم کا عذاب دوگنا کرو۔"