قرآن 38:61 — ص(صاد)
وہ یہ بھی کہیں گے ، "اے ہمارے پروردگار، یہی ہیں جنہوں نے اس کے اندر ہماری رہبری کی؛ ان کے لئے جہنم کا عذاب دوگنا کرو۔"
[38:60] نئے آنے والے جواب دیں گے، "اور نہ ہی تمہارا خیر مقدم کیا جاتا ہے ۔ تم ہی تو ہو جو ہم سے پہلے آئے تھے اور ہمیں گمراہ کیا تھا ۔ لہذا، اس دکھی اختتام کو جھیلو۔"
[38:62] وہ کہیں گے، "یہ کیسے ہو گیا کہ ہم ان لوگوں کو(دوزخ میں) نہیں دیکھ رہے ہیں جن کا شمار ہم بدشعاروں میں کیا کرتے تھے؟