Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:62 — ص(صاد)

وہ کہیں گے، "یہ کیسے ہو گیا کہ ہم ان لوگوں کو(دوزخ میں) نہیں دیکھ رہے ہیں جن کا شمار ہم بدشعاروں میں کیا کرتے تھے؟

[38:61] وہ یہ بھی کہیں گے ، "اے ہمارے پروردگار، یہی ہیں جنہوں نے اس کے اندر ہماری رہبری کی؛ ان کے لئے جہنم کا عذاب دوگنا کرو۔"

[38:63] "ہم ان کا مذاق اڑایا کرتے تھے ؛ہم ان سے اپنی نظریں پھیر لیا کرتے تھے ۔"