Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:63 — ص(صاد)

"ہم ان کا مذاق اڑایا کرتے تھے ؛ہم ان سے اپنی نظریں پھیر لیا کرتے تھے ۔"

[38:62] وہ کہیں گے، "یہ کیسے ہو گیا کہ ہم ان لوگوں کو(دوزخ میں) نہیں دیکھ رہے ہیں جن کا شمار ہم بدشعاروں میں کیا کرتے تھے؟

[38:64] یہ ایک پیش معینہ حقیقت ہے: جہنم کے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ جھگڑیں گے۔