قرآن 38:64 — ص(صاد)
یہ ایک پیش معینہ حقیقت ہے: جہنم کے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ جھگڑیں گے۔
[38:63] "ہم ان کا مذاق اڑایا کرتے تھے ؛ہم ان سے اپنی نظریں پھیر لیا کرتے تھے ۔"
[38:65] کہہ دو کہ، "میں تمہیں خبردار کرتا ہوں، خدا کےسوا کوئی معبود نہیں ہے، واحد، اعلی ترین۔