Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:65 — ص(صاد)

کہہ دو کہ، "میں تمہیں خبردار کرتا ہوں، خدا کےسوا کوئی معبود نہیں ہے، واحد، اعلی ترین۔

[38:64] یہ ایک پیش معینہ حقیقت ہے: جہنم کے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ جھگڑیں گے۔

[38:66] "آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان ہر چیز کا پروردگار ۔قادرِ مطلق، بخشنے والا ۔"