قرآن 38:66 — ص(صاد)
رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالأَرضِ وَما بَينَهُمَا العَزيزُ الغَفّٰرُ
"آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان ہر چیز کا پروردگار ۔قادرِ مطلق، بخشنے والا ۔"
[38:65] کہہ دو کہ، "میں تمہیں خبردار کرتا ہوں، خدا کےسوا کوئی معبود نہیں ہے، واحد، اعلی ترین۔
[38:67] کہہ دو کہ، " یہ ہے ایک زبردست خبر ۔