Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:70 — ص(صاد)

" مجھ پر انکشاف کیا گیا ہے کہ میرا واحد مقصد تمہیں تنبیہہ پہنچانا ہے۔"

[38:69] "مجھے اس سے پہلے مجلسِ اعلیٰ میں تنازے کے بارے میں کوئی علم نہیں تھا۔*

[38:71] تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ، "میں ایک انسان کی تخلیق کر رہا ہوں مٹی سے ۔