قرآن 38:71 — ص(صاد)
تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ، "میں ایک انسان کی تخلیق کر رہا ہوں مٹی سے ۔
[38:70] " مجھ پر انکشاف کیا گیا ہے کہ میرا واحد مقصد تمہیں تنبیہہ پہنچانا ہے۔"
[38:72] " جب میں ایک بار اس کا نقش تیار کر لوں ، اور اس کے اندر اپنی جانب سے روح پھونک دوں، تو تم اس کے سامنے سجدہ ریز ہو نا۔"