قرآن 38:72 — ص(صاد)
" جب میں ایک بار اس کا نقش تیار کر لوں ، اور اس کے اندر اپنی جانب سے روح پھونک دوں، تو تم اس کے سامنے سجدہ ریز ہو نا۔"
[38:71] تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ، "میں ایک انسان کی تخلیق کر رہا ہوں مٹی سے ۔
[38:73] فرشتے سجدہ ریز ہو گئے، سارے کے سارے،