قرآن 38:74 — ص(صاد)
سوائے شیطان کے ؛ اس نے انکار کر دیا ،اور بہت مغرور،ناشکرا تھا ۔
[38:73] فرشتے سجدہ ریز ہو گئے، سارے کے سارے،
[38:75] اس نے کہا کہ، " اے شیطان، تمہیں کس نے روک دیا اس کے سامنے سجدہ کرنے سےجسے میں نے اپنے ہاتھوں سے تخلیق کیا؟ کیا تم بہت مغرور ہو؟ کیا تم نے سرکشی کی ہے؟"