قرآن 38:75 — ص(صاد)
اس نے کہا کہ، " اے شیطان، تمہیں کس نے روک دیا اس کے سامنے سجدہ کرنے سےجسے میں نے اپنے ہاتھوں سے تخلیق کیا؟ کیا تم بہت مغرور ہو؟ کیا تم نے سرکشی کی ہے؟"
[38:74] سوائے شیطان کے ؛ اس نے انکار کر دیا ،اور بہت مغرور،ناشکرا تھا ۔
[38:76] اس نے کہا کہ، "میں اس سے بہتر ہوں، تم نے مجھے آگ سے تخلیق کیا اور اسے مٹی سے تخلیق کیا ہے۔"