Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:76 — ص(صاد)

اس نے کہا کہ، "میں اس سے بہتر ہوں، تم نے مجھے آگ سے تخلیق کیا اور اسے مٹی سے تخلیق کیا ہے۔"

[38:75] اس نے کہا کہ، " اے شیطان، تمہیں کس نے روک دیا اس کے سامنے سجدہ کرنے سےجسے میں نے اپنے ہاتھوں سے تخلیق کیا؟ کیا تم بہت مغرور ہو؟ کیا تم نے سرکشی کی ہے؟"

[38:77] اس نے کہا کہ، "لہٰذا، تمہیں ضرور خارج کردیا جانا چاہیے، تمہیں جلاوطن کر دیا جائے گا ۔