Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 38:77 — ص(صاد)

اس نے کہا کہ، "لہٰذا، تمہیں ضرور خارج کردیا جانا چاہیے، تمہیں جلاوطن کر دیا جائے گا ۔

[38:76] اس نے کہا کہ، "میں اس سے بہتر ہوں، تم نے مجھے آگ سے تخلیق کیا اور اسے مٹی سے تخلیق کیا ہے۔"

[38:78] "تم نےقیامت کے دن تک میری ملامت مول لی ہے۔"