Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:12 — ہجوم (الزمر)

"اور مجھے حکم دیا گیا تھا کہ میں حد درجہ کا فرمانبردار بنوں۔"

[39:11] کہہ دو کہ، " مجھے خدا کی عبادت کرنے کا حکم دیا گیا ہے، دین کو بلکل اکیلے اسی کے لئے وقف کر کے۔

[39:13] کہہ دو کہ، " مجھے ڈر ہے، اگر میں نے اپنے پروردگار کی نافرمانی کی، ایک عظیم دن کے عذاب کا"۔