قرآن 39:11 — ہجوم (الزمر)
کہہ دو کہ، " مجھے خدا کی عبادت کرنے کا حکم دیا گیا ہے، دین کو بلکل اکیلے اسی کے لئے وقف کر کے۔
[39:10] کہہ دو کہ، " اے میرے بندوں جو ایمان لائے ہو، تم اپنے پروردگار کی تعظیم کرو، " اُن لوگوں کے لئے جو اس دنیا میں نیکو کاری کرتے ہیں، ایک اچھا صلہ ہے۔ خدا کی زمین کشادہ ہے، اور وہ جو استقلال سے ثابت قدمی کرتے ہیں اپنا اجر سخاوت سے حاصل کریں گے، بے حد۔
[39:12] "اور مجھے حکم دیا گیا تھا کہ میں حد درجہ کا فرمانبردار بنوں۔"