قرآن 39:10 — ہجوم (الزمر)
کہہ دو کہ، " اے میرے بندوں جو ایمان لائے ہو، تم اپنے پروردگار کی تعظیم کرو، " اُن لوگوں کے لئے جو اس دنیا میں نیکو کاری کرتے ہیں، ایک اچھا صلہ ہے۔ خدا کی زمین کشادہ ہے، اور وہ جو استقلال سے ثابت قدمی کرتے ہیں اپنا اجر سخاوت سے حاصل کریں گے، بے حد۔
[39:9] کیا بہتر نہیں اُن میں سے ایک ہونا جو رات میں ذکر کرتے ہیں، سجدہ کرتے ہوئے اور بیدار رہتے ہوئے، آخرت سے آگاہ رہتے ہوئے اور اپنے پروردگار کی رحمت کی جستجو کرتے ہوئے؟ کہہ دو کہ، " کیا وہ جو جانتے ہیں ان کو برابر ہیں جو نہیں جانتے؟" صرف وہ جو ذہانت رکھتے ہیں، نصیحت حاصل کریں گے۔
[39:11] کہہ دو کہ، " مجھے خدا کی عبادت کرنے کا حکم دیا گیا ہے، دین کو بلکل اکیلے اسی کے لئے وقف کر کے۔