Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:9 — ہجوم (الزمر)

أَمَّن هُوَ قٰنِتٌ ءاناءَ الَّيلِ ساجِدًا وَقائِمًا يَحذَرُ الءاخِرَةَ وَيَرجوا رَحمَةَ رَبِّهِ ۗ قُل هَل يَستَوِى الَّذينَ يَعلَمونَ وَالَّذينَ لا يَعلَمونَ ۗ إِنَّما يَتَذَكَّرُ أُولُوا الأَلبٰبِ

 کیا بہتر نہیں اُن میں سے ایک ہونا جو رات میں ذکر کرتے ہیں، سجدہ کرتے ہوئے اور بیدار رہتے ہوئے، آخرت سے آگاہ رہتے ہوئے اور اپنے پروردگار کی رحمت کی جستجو کرتے ہوئے؟ کہہ دو کہ، " کیا وہ جو جانتے ہیں ان کو برابر ہیں جو نہیں جانتے؟" صرف وہ جو ذہانت رکھتے ہیں، نصیحت حاصل کریں گے۔

[39:8] جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے، تو وہ اپنے پروردگار سے فریاد کرتا ہے، مخلصانہ طور پر صرف اسی کے لئے وقف ہو کر۔ لیکن جیسے ہی وہ اسے برکت دیتا ہے، وہ اپنی پچھلی فریاد کو بھول جاتا ہے، اس کے ساتھ شریک کھڑے کرتا ہے اور لوگوں کو اس کے راستے سے بھٹکانے کے لئے۔ کہہ دو کہ، "اپنے کفر میں مزے لو عارضی طور پر؛ تم جہنم کی آگ کے مستحق ہو۔"

[39:10] کہہ دو کہ، " اے میرے بندوں جو ایمان لائے ہو، تم اپنے پروردگار کی تعظیم کرو، " اُن لوگوں کے لئے جو اس دنیا میں نیکو کاری کرتے ہیں، ایک اچھا صلہ ہے۔ خدا کی زمین کشادہ ہے، اور وہ جو استقلال سے ثابت قدمی کرتے ہیں اپنا اجر سخاوت سے حاصل کریں گے، بے حد۔