قرآن 39:20 — ہجوم (الزمر)
رہے وہ جو اپنے پروردگار کی تعظیم کرتے ہیں، ان کے لئے بنگلوں پر بنگلے تعمیر کئے جائیں گے، بہتی نہروں کے ساتھ ۔یہ خدا کا وعدہ ہے، اور خدا کبھی بھی اپنا وعدہ نہیں توڑ تا۔
[39:19] ان کے حوالے سے جو عذاب کی مستحق ہے، کیا تم ان لوگوں کو بچا سکتے ہوجو پہلے سے ہی جہنم میں ہیں؟
[39:21] کیا تم دیکھتے نہیں کہ خدا آسمان سے پانی گراتا ہے، پھر اسے زیر زمین کنوؤں میں قائم کر تا ہے، پھر اس کے ذریعے مختلف رنگوں کے پودے پیدا کرتا ہے، پھر وہ بڑھتے ہیں تب تک کہ یہ زرد ہو جائیں، پھر وہ انہیں بھوسے میں تبدیل کر دیتا ہے؟ یہ ایک نصیحت ہونی چاہیئے ان لوگوں کے لئے جو ذہانت رکھتے ہیں۔