Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:3 — ہجوم (الزمر)

بالکل، دین اکیلے خدا کے لئے وقف کیا جائے۔وہ جو اس کے ساتھ شریک مقرر کرتے ہیں کہتے ہیں کہ، "ہم صرف اس لئے انہیں شریک کرتے ہیں کہ یہ ہمیں خدا کے قریب ترلے آئیں؛ کیونکہ یہ ایک بہتر مرتبے پر ہیں!" خدا ان کے تنازعات کے حوالے سے ان کا فیصلہ کردے گا. خداایسے جھوٹے لوگوں، کافروں کو ہدایت نہیں دیتا۔

[39:2] ہم نے یہ کتابِ مقدس تمہاری طرف اتاری ، سچائی کے ساتھ؛ تم خدا کی عبادت کرنا، اپنے دین کوصرف اسی کے لئے وقف کر کے۔

[39:4] اگر خدا ایک بیٹا ہی چاہتا ،تو وہ اپنی مخلوقات میں سےجس کا چاہتاانتخاب کر سکتا تھا۔ اس کی تعریف ہو ؛ وہ خدا ہے، واحد،سب سے اعلی ۔