Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:4 — ہجوم (الزمر)

لَو أَرادَ اللَّهُ أَن يَتَّخِذَ وَلَدًا لَاصطَفىٰ مِمّا يَخلُقُ ما يَشاءُ ۚ سُبحٰنَهُ ۖ هُوَ اللَّهُ الوٰحِدُ القَهّارُ

اگر خدا ایک بیٹا ہی چاہتا ،تو وہ اپنی مخلوقات میں سےجس کا چاہتاانتخاب کر سکتا تھا۔ اس کی تعریف ہو ؛ وہ خدا ہے، واحد،سب سے اعلی ۔

[39:3] بالکل، دین اکیلے خدا کے لئے وقف کیا جائے۔وہ جو اس کے ساتھ شریک مقرر کرتے ہیں کہتے ہیں کہ، "ہم صرف اس لئے انہیں شریک کرتے ہیں کہ یہ ہمیں خدا کے قریب ترلے آئیں؛ کیونکہ یہ ایک بہتر مرتبے پر ہیں!" خدا ان کے تنازعات کے حوالے سے ان کا فیصلہ کردے گا. خداایسے جھوٹے لوگوں، کافروں کو ہدایت نہیں دیتا۔

[39:5] اُس نے آسمانوں اور زمین کو سچائی کے ساتھ پیدا کیا ۔ وہ رات کو دن پر لپیٹتا ہے ، اور دن کو رات پر لپیٹتا ہے۔ * اُس نے سورج اور چاند کا ارتکاب کیا ہے، ہرایک محدود مدت کے لئے دوڑ رہے ہیں۔ بالکل، وہ قادرِمطلق، بخشنے والا ہے ۔