Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:36 — ہجوم (الزمر)

کیاخدا اپنے بندے کے لئے کافی نہیں ہے؟وہ تمہیں ان شرکاء کے ذریعے ڈراتے ہیں جنہیں یہ خدا کے ساتھ قائم کرتے ہیں ۔ خدا جسے بھی گمراہ کرتا ہے، اس کی کوئی چیز بھی رہنمائی نہیں کر سکتی ۔

[39:35] خدا ان کے گناہ آلود اعمال کو بخش دیتا ہے، اور انہیں ان کے اچھے اعمال کے بدلے میں انہیں سخاوت کے ساتھ انعام دیتا ہے۔

[39:37] اور جس کسی کی بھی خدا رہنمائی کرتا ہے، اسے کوئی چیز بھی گمراہ نہیں کر سکتی ۔ کیا خدا قادرِمطلق نہیں، اِنتقام لینے والا؟