قرآن 39:40 — ہجوم (الزمر)
"(تمہیں معلوم ہو جائے گا) کون شرمناک عذاب کا مرتکب ہوا ہے، اور ابدی عذاب کا مستحق ہوا ہے۔"
[39:39] کہہ دو کہ، "اے میرے لوگو، اپنی پوری کوشش کرواور میں بھی اپنی پوری کوشش کروں گا ؛ تمہیں ضرورمعلوم ہو جائے گا۔
[39:41] ہم نے اس کتاب کو لوگوں کے لئے نازل کیا ہے تمہارے ذریعے ، سچائی کے ساتھ۔ پھر جو کوئی بھی ہدایت حاصل کرتا ہے، اپنی ہی بھلائی کے لئے ہدایت حاصل کرتا ہے، اور جو کوئی بھی گمراہ ہوتا ہے اپنے ہی نقصان کے لئے گمراہ ہوتا ہے۔ تم ان کے وکیل نہیں ہو۔