Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:41 — ہجوم (الزمر)

ہم نے اس کتاب کو لوگوں کے لئے نازل کیا ہے تمہارے ذریعے ، سچائی کے ساتھ۔ پھر جو کوئی بھی ہدایت حاصل کرتا ہے، اپنی ہی بھلائی کے لئے ہدایت حاصل کرتا ہے، اور جو کوئی بھی گمراہ ہوتا ہے اپنے ہی نقصان کے لئے گمراہ ہوتا ہے۔ تم ان کے وکیل نہیں ہو۔

[39:40] "(تمہیں معلوم ہو جائے گا) کون شرمناک عذاب کا مرتکب ہوا ہے، اور ابدی عذاب کا مستحق ہوا ہے۔"

[39:42] خدا روحوں کو موت دے دیتا ہے جب ان کی زندگی اختتام کو پہنچتی ہے، اور سونے کی وقت بھی ۔ لہٰذا، وہ کچھ کو نیند کے دوران واپس لے لیتا ہے، جبکہ اوروں کو زندگی جاری رکھنے کی اجازت دی جاتی ہے ان کی پیش معینہ مددت کے اختتام تک۔اس میں ان کے لئے سبق فراہم کرناچاہیے جو   غور کرتے ہیں۔