Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:42 — ہجوم (الزمر)

خدا روحوں کو موت دے دیتا ہے جب ان کی زندگی اختتام کو پہنچتی ہے، اور سونے کی وقت بھی ۔ لہٰذا، وہ کچھ کو نیند کے دوران واپس لے لیتا ہے، جبکہ اوروں کو زندگی جاری رکھنے کی اجازت دی جاتی ہے ان کی پیش معینہ مددت کے اختتام تک۔اس میں ان کے لئے سبق فراہم کرناچاہیے جو   غور کرتے ہیں۔

[39:41] ہم نے اس کتاب کو لوگوں کے لئے نازل کیا ہے تمہارے ذریعے ، سچائی کے ساتھ۔ پھر جو کوئی بھی ہدایت حاصل کرتا ہے، اپنی ہی بھلائی کے لئے ہدایت حاصل کرتا ہے، اور جو کوئی بھی گمراہ ہوتا ہے اپنے ہی نقصان کے لئے گمراہ ہوتا ہے۔ تم ان کے وکیل نہیں ہو۔

[39:43] کیا انہوں نے سفارشی ایجاد کئے ہیں اس کے اور خدا کے درمیان مصالحت کرانے کے لئے؟ کہہ دو کہ ، " کیا ہو اگر وہ کوئی طاقت نہیں رکھتے ہوں، اور نا ہی کوئی سمجھ؟"