Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:43 — ہجوم (الزمر)

کیا انہوں نے سفارشی ایجاد کئے ہیں اس کے اور خدا کے درمیان مصالحت کرانے کے لئے؟ کہہ دو کہ ، " کیا ہو اگر وہ کوئی طاقت نہیں رکھتے ہوں، اور نا ہی کوئی سمجھ؟"

[39:42] خدا روحوں کو موت دے دیتا ہے جب ان کی زندگی اختتام کو پہنچتی ہے، اور سونے کی وقت بھی ۔ لہٰذا، وہ کچھ کو نیند کے دوران واپس لے لیتا ہے، جبکہ اوروں کو زندگی جاری رکھنے کی اجازت دی جاتی ہے ان کی پیش معینہ مددت کے اختتام تک۔اس میں ان کے لئے سبق فراہم کرناچاہیے جو   غور کرتے ہیں۔

[39:44] کہہ دو کہ ، " تمام شفاعت خدا کے پاس ہے۔" آسمانوں اور زمین کی تمام بادشاہت اُسی کے پاس ہے، پھر اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔