قرآن 39:44 — ہجوم (الزمر)
کہہ دو کہ ، " تمام شفاعت خدا کے پاس ہے۔" آسمانوں اور زمین کی تمام بادشاہت اُسی کے پاس ہے، پھر اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔
[39:43] کیا انہوں نے سفارشی ایجاد کئے ہیں اس کے اور خدا کے درمیان مصالحت کرانے کے لئے؟ کہہ دو کہ ، " کیا ہو اگر وہ کوئی طاقت نہیں رکھتے ہوں، اور نا ہی کوئی سمجھ؟"
[39:45] جب اکیلے خدا کا ذکر کیا جاتاہے، تو وہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں ان کے دل کراہَت کے ساتھ سکڑ جاتے ہیں ۔ مگر جب دوسروں کا ان کے ساتھ ذکر کیا ہے، تووہ مطمعن ہو جاتے ہیں۔*