قرآن 39:45 — ہجوم (الزمر)
جب اکیلے خدا کا ذکر کیا جاتاہے، تو وہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں ان کے دل کراہَت کے ساتھ سکڑ جاتے ہیں ۔ مگر جب دوسروں کا ان کے ساتھ ذکر کیا ہے، تووہ مطمعن ہو جاتے ہیں۔*
[39:44] کہہ دو کہ ، " تمام شفاعت خدا کے پاس ہے۔" آسمانوں اور زمین کی تمام بادشاہت اُسی کے پاس ہے، پھر اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔
[39:46] اعلان کرو:" ہمارے معبود، آسمانوں کا اور زمین کا آغاز کرنے والے، تمام راز اور بیانات کو جاننے والے، صرف ایک تم ہی تو ہو جو اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ کرتے ہو، ان کے تنازعات کے بارے میں۔"