Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:46 — ہجوم (الزمر)

اعلان کرو:" ہمارے معبود، آسمانوں کا اور زمین کا آغاز کرنے والے، تمام راز اور بیانات کو جاننے والے، صرف ایک تم ہی تو ہو جو اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ کرتے ہو، ان کے تنازعات کے بارے میں۔"

[39:45] جب اکیلے خدا کا ذکر کیا جاتاہے، تو وہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں ان کے دل کراہَت کے ساتھ سکڑ جاتے ہیں ۔ مگر جب دوسروں کا ان کے ساتھ ذکر کیا ہے، تووہ مطمعن ہو جاتے ہیں۔*

[39:47] اگر وہ جنہوں نے ظلم کیااس کی ملکیت رکھتے زمین پر جو کچھ بھی موجود ہے ، یہاں تک کہ اس سے دُگنا بھی تو وہ باآسانی اسے چھوڑ دیتے قیامت کے دن کے دردناک عذاب سے بچنے کے لئے۔انہیں دکھادے گا خدا وہ جس کی انہیں کبھی توقع ہی نہ تھی۔