Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:47 — ہجوم (الزمر)

اگر وہ جنہوں نے ظلم کیااس کی ملکیت رکھتے زمین پر جو کچھ بھی موجود ہے ، یہاں تک کہ اس سے دُگنا بھی تو وہ باآسانی اسے چھوڑ دیتے قیامت کے دن کے دردناک عذاب سے بچنے کے لئے۔انہیں دکھادے گا خدا وہ جس کی انہیں کبھی توقع ہی نہ تھی۔

[39:46] اعلان کرو:" ہمارے معبود، آسمانوں کا اور زمین کا آغاز کرنے والے، تمام راز اور بیانات کو جاننے والے، صرف ایک تم ہی تو ہو جو اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ کرتے ہو، ان کے تنازعات کے بارے میں۔"

[39:48]  وہ گناہ آلود اعمال جو انہوں نے کمائے تھے انہیں دکھا دیے جائیں گے، اور وہی چیزیں جن کا یہ مزاق اُڑایا کرتے تھے واپس آ کر انہیں   ستائیں گی۔