Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:49 — ہجوم (الزمر)

اگر انسان کو بدبختی چھوتی ہے، تو وہ ہم سے فریاد کرتا ہے، لیکن جیسے ہی ہم اسے کسے نعمت سے نوازتے ہیں، وہ کہتا ہے کہ، " یہ میں نے اپنی ہی ذہانت کی وجہ سے پایا ہے!" درحقیقت یہ صرف ایک آزمائش ہے، لیکن ان میں سے اکثر نہیں جانتے ۔

[39:48]  وہ گناہ آلود اعمال جو انہوں نے کمائے تھے انہیں دکھا دیے جائیں گے، اور وہی چیزیں جن کا یہ مزاق اُڑایا کرتے تھے واپس آ کر انہیں   ستائیں گی۔

[39:50] وہ جو ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی یہی کہا ہے، اور ان کی کمائیوں نے انہیں تھاڑا سا بھی فائدہ نہیں دیا۔