Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:50 — ہجوم (الزمر)

وہ جو ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی یہی کہا ہے، اور ان کی کمائیوں نے انہیں تھاڑا سا بھی فائدہ نہیں دیا۔

[39:49] اگر انسان کو بدبختی چھوتی ہے، تو وہ ہم سے فریاد کرتا ہے، لیکن جیسے ہی ہم اسے کسے نعمت سے نوازتے ہیں، وہ کہتا ہے کہ، " یہ میں نے اپنی ہی ذہانت کی وجہ سے پایا ہے!" درحقیقت یہ صرف ایک آزمائش ہے، لیکن ان میں سے اکثر نہیں جانتے ۔

[39:51] انہوں نے اپنے برے کاموں کے نتائج جھیلے۔ اسی طرح ، موجودہ نسلوں میں سے ظالم بھی اپنے برے اعمال کے نتائج جھیلیں گے؛ وہ بچ نہیں سکتے۔