Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 39:51 — ہجوم (الزمر)

انہوں نے اپنے برے کاموں کے نتائج جھیلے۔ اسی طرح ، موجودہ نسلوں میں سے ظالم بھی اپنے برے اعمال کے نتائج جھیلیں گے؛ وہ بچ نہیں سکتے۔

[39:50] وہ جو ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی یہی کہا ہے، اور ان کی کمائیوں نے انہیں تھاڑا سا بھی فائدہ نہیں دیا۔

[39:52] کیا انہیں احساس نہیں کہ ایک خدا ہی تو ہے جو جس کے لئے چاہے رزق کو بڑھاتا ہے، یا روکتا ہے؟ یہ ان لوگوں کے لئے سبق ہیں جو ایمان لاتے ہیں۔